Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں فن شہسواری کے انفرادی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر انوش اگروال کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں پر فن شہسواری کے انفرادی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے انوش اگروال کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایشیائی کھیلوں میں فن شہسواری کے انفرادی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے انوش اگروال کو مبارکباد۔ ان کی مہارت اور لگن قابل تعریف ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ ‘‘

**********

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:10087