Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناری شکتی وندن ادھینیم  ، جامع حکمرانی  کے ایک نئے دور کا آغاز ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے ایک مضمون کے ذریعے   ، اِس بات کو اجاگر کئے جانے کا اعتراف کیا ہے کہ ناری شکتی وندن قانون پالیسی اور قانون سازی میں خواتین کی شرکت میں بڑی رکاوٹ کو  دور کرتے ہوئے  ، جامع  حکمرانی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے ذریعہ X پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ :

’’  مرکزی وزیر داخلہ، جناب امت شاہ نے  واضح کیا ہے کہ کس طرح حال ہی میں منظور شدہ ناری شکتی وندن ادھینیم  جامع  حکمرانی کے  ایک نئے دور کا آغاز کرے گا ‘‘ ۔

**********

(ش ح۔   وا ۔ع ا  )

U-9928