Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم  ،جناب نریندرمودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ مادرہند کی خدمت میں اپنی پوری زندگی   کو وقف کردینے والے ، انتودیہ کےمحرک پنڈت جی دین دیال اپادھیائے کی شخصیت اوران کا کام ملک کے شہریوں کے لئے ہمیشہ تحریک کاذریعہ بنارہے گا۔

وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے پر اپنے خیالات بھی ساجھا کئے ۔

ایکس  پراپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛

मां भारती की सेवा में जीवनपर्यंत समर्पित रहे अंत्योदय के प्रणेता पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी का व्यक्तित्व और कृतित्व देशवासियों के लिए हमेशा प्रेरणास्रोत बना रहेगा। उनकी जन्म-जयंती पर उन्हें मेरा सादर नमन।

*********

(ش ح۔  ج ق۔ع آ)

U-9888