Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نریندر مودی نے ہندی دِوس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہند ی دوس کے موقع  پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

‘‘میرے سبھی کنبوں کو ہندی دوس کی دلی تمنائیں اور نیک خواہشات ۔ میری تمنا ہے کہ ہندی زبان قومی اتحاد ، خیر سگالی اور ہم آہنگی کی ڈور کو لگاتار مضبوط کرتی رہے گی۔’’

*************

 

  ش ح۔ح ا۔رم

U-9480