Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہوں۔ سماجی اصلاح اور پسماندہ طبقے کی بہتری کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن ہمیں اب بھی متاثر کرتی  ہے۔ میری دلی خواہش ہے کہ  ان کی بے لوثی اور اتحاد کی میراث آنے والی صدیوں  میں بھی نوع انسانی کی رہنمائی کرے ۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ ن ا۔

U-9358