Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے اگست 2023  میں یوپی آئی  کی جانب سے 10 ارب کے لین دین  کو پار کرنے پر تعریف کی ہے


وزیراعظم  جناب نریندر مودی نےآج  اگست 2023 میں یو پی آئی کے ذریعہ دس ارب کے  لین دین  کو پار کرنے پر تعریف کی ہے۔

این پی سی آئی کی جانب سے  ایک پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کہا:

’’ یہ غیر معمولی خبر ہے ۔ یہ ہندستان کے عوام کے لئے ایک ثبوت ہے جو ڈیجیٹل پروسیس کو اپنا رہا ہے اور یہ ان کی ہنر مندی کو ایک خراج تحسین ہے۔ میری دعا ہے کہ رجحان آنے والے وقت میں جاری رہے۔

****

ش ح۔ ح ا۔ ج