Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی  برسی  پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی  برسی  پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کے ساتھ سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا؛

‘‘میں غیرمعمولی شخصیت اٹل جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے میں ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کے ساتھ شامل ہوں۔ ان کی قیادت سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوا۔ انہوں نے ہمارے ملک کو آگے  بڑھانے اور  مختلف شعبوں میں اسے 21 ویں صدی میں لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ’’

 

************

ش ح۔ف ا    ۔ م  ص

 (U: 8406 )