Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے معروف جوہری طبیعیات دان جناب بکاش سنہا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف جوہری طبیعیات دان جناب بکاش سنہا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

جناب بکاش سنہا جی کو سائنس کے تئیں ان کے یادگار تعاون، خاص طور پر نیوکلیئر فزکس اور ہائی انرجی فزکس کے میدان میں ان کے کاموں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ایک متحرک تحقیقی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کا ان کا جذبہ قابل ذکر ہے۔ ان کے انتقال سے افسوس ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔“

**************

ش ح۔ ف ش عم ف

U: 8265