Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کا جناب این  وِٹّل کی رحلت پر اظہارِتعزیت


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق سول سروینٹ  جناب این  وِٹّل کے انتقال پردکھ ا ور افسوس کااظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ؛

‘‘جناب این وِٹل  جی کو ایک غیرمعمولی   سول سروینٹ  کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کی رفتار کو تقویت بخشی۔ انہوں نے گجرات  میں  اپنے کیریئر کے دوران ریاست   کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کو  تعزیت پیش کرتاہوں۔ اوم شانتی۔’’

***********

(ش ح ۔ م ع۔ع آ)

U -7912