Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سکم کے گورنر نےوزیراعظم سے ملاقات کی


سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے وزیراعظم  @narendramodiسے  ملاقات کی۔ ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ق ت۔ع ن

(U: 7870)