Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لوک مانیہ تلک کو  ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر موی نے، لوک مانیہ تلک کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ تحریک آزادی میں  ان کی جرأت و حوصلے، جدو جہد  اور وطن کے لئے خود کو وقف کرنے کی داستان  اہل وطن کو   ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ:

’’مکمل سوراج کے مطالبے سے انگریزحکومت کی بنیاد ہلانے والے ملک کےعظیم مجاہد لوک مانیہ تلک کو ان کی جینتی پر لاکھوں سلام۔  تحریک آزادی میں ان کی جرأت، جدوجہد اور خود کو وطن کے لئے وقف کرنے کی داستان اہل وطن کوہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر (23.07.2023)

U NO:7366