Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی جمہوریہ فرانس کے وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم کی جمہوریہ فرانس کے وزیر اعظم سے ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 13 جولائی 2023 کو ، فرانس کی وزیر اعظم محترمہ الزبتھ بورن سے ملاقات کی۔رہنماؤں نے اقتصادی اور تجارتی، توانائی، ماحولیات، تعلیم،نقل و حرکت، ریلوے، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر، میوزیالوجی اور عوام سے عوام کے تعلقات جیسے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں فریقوں نے ہندوستان اور فرانس کے درمیان کثیر جہتی تعاون کو مزید گہرا کرنے کی اپنی خواہش کا اعادہ کیا۔

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7007