Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیپال کے وزیر اعظم کی اہلیہ محترمہ سیتا دہل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا  


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کی اہلیہ محترمہ سیتا دہل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور نیپال کے وزیر اعظم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ محترمہ   سیتا دہل کے انتقال کے بارے میں جان کر انتہائی دکھ ہوا۔  میں @cmprachanda سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ آنجہانی کی روح کو ابدی سکون ملے۔ اوم شانتی۔‘‘

’’ गई। @cmprachanda प्रति हार्दिक समवेदना प्रकट प्रकट दिवंगत आत्मालाई चिरशान्ति मिलोस भनी प्रार्थना करते ।

اوم شانتی۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6955