Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت اسکیم کی 1.60 لاکھ سے زیادہ صحت اور تندرستی مراکز تک توسیع کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت اسکیم کی 1.60 لاکھ سے زیادہ صحت اور تندرستی کے مراکز تک توسیع کی ستائش کی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’غریبوں کے لیے اعلیٰ معیار اور سستی صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے ہماری کوششیں مسلسل رفتار پکڑ رہی ہیں۔’’

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6901