Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات  چیت کی ہے اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات کی اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا۔ مقامی انتظامیہ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں متاثرہ افراد کی مدد  کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

*****

ش ح۔ س ک

U.No:6890