Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن پر ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

’’مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ لکھتے ہیں کہ کس طرح ’سکل سیل انیمیا کے خاتمے‘ کا مشن بیماری کے خلاف جنگ میں زبردست طاقت فراہم کرے گا۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 6753