Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ایم پی، جناب ہردوار دوبے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ایم پی، جناب ہردوار دوبے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

’’بی جے پی کے  جانباز رکن پارلیمنٹ ہر دوار دوبے جی کے انتقال  سے کافی دکھ ہوا ہے۔ وہ زمین سے جڑے ایک ایسے لیڈر تھے، جو اتر پردیش کی ترقی کے سفر میں اپنے اہم تعاون کے لیے ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔  صدمہ کی اس گھڑی میں ایشور ان کے اہل خانہ اور  چاہنے والوں کو  قوت فراہم کرے۔ اوم شانتی!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 6509