Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ان لوگوں کو خراج عقیدت  پیش کیا جنہوں نے ایمرجنسی کی مزاحمت کی اور جمہوری جذبے کو مضبوط  کرنے کے لیے کام کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ جمہوریت کے سیاہ دن ان اقدار کے بالکل برعکس تھے جنہیں ہمارا آئین مناتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایمرجنسی کے نفاذ کی سالگرہ کے موقع پر ٹوئیٹ کیا:

’’میں ان تمام بہادر لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ایمرجنسی کی مزاحمت کی اور ہمارے جمہوری جذبے کو مضبوط کرنے کے لیے کام کیا۔  # ایمرجنسی کے سیاہ دن ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش دور تھا، جو ان اقدار کے بالکل برعکس تھا جنہیں ہمارا آئین مناتا ہے۔‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6478