Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او جناب حسن عالم سے ملاقات کی

وزیراعظم نے ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او جناب حسن عالم سے ملاقات کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،قاہرہ میں، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی خطے میں کام کرنے والی سب سے بڑی مصری کمپنیوں میں سے ایک حسن عالم ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او جناب حسن عالم سے ملاقات کی۔

انھوں نے قابل تجدید توانائی، گرین ہائیڈروجن، بنیادی ڈھانچے اور تعمیراتی شعبوں میں بھارتی کمپنیوں کے ساتھ قریبی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:6472