وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں بوئنگ کے سربراہ اور سی ای او جناب ڈیوڈ ایل کالہن سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم اور جناب کالہن نے بھارت میں ہوابازی کے شعبے میں بوئنگ کی زیادہ سے زیادہ شراکت پر تبادلہ خیال کیا، جس میں ہوائی جہازوں کے رکھ رکھاؤ، مرمت اور اوور ہال (ایم آر او)شامل ہیں۔ وزیراعظم نے بوئنگ کو ، بھارت میں خلائی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے بھی مدعو کیا۔
******
ش ح۔ ن ر
U NO:6446
PM @narendramodi met President & CEO of @Boeing, David L. Calhoun. During their discussions, the leaders explored the potential for increased involvement of Boeing in India's aviation sector. pic.twitter.com/H2TkUZ0zRt
— PMO India (@PMOIndia) June 23, 2023