Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے امیزن کے صدر اور سی ای او اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی

وزیراعظم نے امیزن کے صدر اور سی ای او اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں امیزن کے سربراہ اور سی ای او جناب اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے جناب کالہن کے ساتھ ای – کامرس کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے بھارت میں لاجسکٹکس کے شعبے میں  امیزن کے ساتھ مزید تعاون کے امکانات پر بھی بات چیت کیا۔

وزیراعظم نے بھارت میں ، ایم ایس ایم ای کی ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لئے امیزن کے اقدام کا خیرمقدم کیا۔

******

ش ح۔ ن ر

U NO:6447