Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی جنرل الیکٹرک کے سی ای او ایچ لارنس کلپ جونیئر سے ملاقات

وزیراعظم کی جنرل الیکٹرک کے سی ای او ایچ لارنس کلپ جونیئر سے ملاقات-


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنرل الیکٹرک کے سی ای او مسٹر ایچ لارنس کلپ جونیئر سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ کے طویل مدتی عزم کے لیے جی ای کی تعریف کی۔ وزیر اعظم اور مسٹر کلپ جونیئر نے ہندوستان میں مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے جی ای کے وسیع تر ٹیکنالوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے جی ای کو ہندوستان میں ہوا بازی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے میں   وسیع ترکردار ادا کرنے کی دعوت دی۔

*******

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6375