Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہر شعبے میں تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا  گیاہے،  جس سے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لئےراہ ہموار ہوئی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیش رفت اور ترقی کے مختلف  اقدامات کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیوز اور معلومات کا اشتراک کیا ہے جنہوں نے ہندوستان کے بے مثال بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے کو تشکیل دیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ گتی اور پرگتی کے 9 برسوں میں ، ہم نے ہندوستان میں ترقی اور  پیش رفت کی جڑوں کو پروان چڑھایا، ایک ایسے بنیادی ڈھانچے کو تشکیل دیا جو بے مثال ہے۔ ہر شعبے نے تیز رفتار ترقی دیکھی ہے، جس نے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کےلئے راستہ ہموار کیا ہے۔‘‘

***

*******

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6168