جناب نریندر مودی [ 902KB ] | وزیر اعظم اور عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے انچارج;: محکمۂ ایٹمی توانائی; محکمۂ خلائی امور انیز تمام اہم پالیسی امور; اور دیگر تمام قلم دان ہائے وزارت جو کسی دیگر وزیر کو نہ الاٹ کیے گئے ہوں |
|
کابینی وزراء |
||
1 | جناب راج ناتھ سنگھ [ 30KB ] | وزیر دفاع |
2 | جناب امت شاہ [ 37KB ] | امور داخلہ؛ اور امدادِ باہمی کے وزیر |
3 | جناب نتن جے رام گڈکری [ 5212KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے وزیر |
4 | محترمہ نرملا سیتا رمن [ 1797KB ] | وزیر خزانہ؛ اور کمپنی امور کی وزیر |
5 | جناب نریندر سنگھ تومر [ 317KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے وزیر |
6 | ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر [ 109KB ] | وزیر خارجہ |
7 | جناب ارجن منڈا [ 89KB ] | قبائلی امور کے وزیر |
8 | محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی [ 69KB ] | خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر؛ اور اقلیتی امور کی وزیر |
9 | جناب پیوش گوئل [ 26KB ] | تجارت و صنعت کے وزیر؛ ; امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر؛ اور ک کپڑے کی صنعت کے وزیر |
10 | جناب دھرمیندر پردھان [ 4946KB ] | وزیر تعلیم؛ اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر |
11 | جناب پرہلاد جوشی [ 103KB ] | پارلیمانی امور کے وزیر؛; کوئلہ کے وزیر؛ اور کانکنی کے وزیر |
12 | جناب نرائن تاتو رانے [ 256KB ] | بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر |
13 | جناب سربانند سونووال [ 470KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کے وزیر؛ اور آیوش کے وزیر |
14 | ڈاکٹر وریندر کمار [ 88KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کے وزیر |
15 | جناب گری راج سنگھ [ 37KB ] | دیہی ترقی کے وزیر؛ اور پنچایتی راج کے وزیر |
16 | جناب جیوتی رادتیہ ایم سندھیا [ 54KB ] | شہری ہوابازی کے وزیر؛ اور فولاد کے وزیر |
17 | جناب اشونی ویشنو/td> [ 19KB ] | ریلوے کے وزیر؛; مواصلات کے وزیر؛ اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر |
18 | جناب پشو پتی کمار پارس [ 61KB ] | خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر |
19 | جناب گجیندر سنگھ شیخاوت [ 65KB ] | جل شکتی کے وزیر/td> |
20 | جناب کرن رجیجو [ 798KB ] | قانون اور انصاف کے وزیر |
21 | جناب راج کمار سنگھ [ 125KB ] | بجلی کے وزیر؛ اور نئی و قابل احیاء توانائی کے وزیر |
22 | جناب ہردیپ سنگھ پوری [ 928KB ] | پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر؛ اور ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر |
23 | جناب من سکھ مانڈوِیا [ 137KB ] | صحت و کنبہ بہبود کے وزیر؛ اور کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کے وزیر |
24 | جناب بھوپندر یادو [ 23KB ] | ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے وزیر؛ اور محنت و روزگار کے وزیر |
25 | ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے [ 273KB ] | بھاری صنعتوں کے وزیر |
26 | جناب پرشوتم روپالا [ 5306KB ] | ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کے وزیر |
27 | جناب جی کشن ریڈی [ 71KB ] | وزیر سیاحت؛ اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر |
28 | جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر [ 109KB ] | اطلاعات و نشریات کے وزیر؛ اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر |
وزرائے مملکت (آزادانہ چارج) |
||
1 | راؤ اندرجیت سنگھ [ 56KB ] | شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ منصوبہ بندی کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ اور کمپنی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
2 | ڈاکٹر جتیندر سنگھ [ 59KB ] | سائنس اور تکنالوجی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ ارضیاتی سائنس کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت؛ عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت میں وزیر مملکت؛ ایٹمی توانائی کے محکمے میں وزیر مملکت؛ اور خلاء کے محکمے میں وزیر مملکت |
3 | جناب ارجن رام میگھوال [ 38KB ] | پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ثقافت کی وزارت میں وزیر مملکت |
وزرائے مملکت |
||
1 | جناب شری پد یسو نائک [ 72KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور سیاحت کی وزارت میں وزیر مملکت |
2 | جناب فگن سنگھ کلاستے [ 262KB ] | فولاد کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت |
3 | جناب پرہلاد سنگھ پٹیل [ 120KB ] | جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
4 | جناب اشونی کمار چوبے [ 113KB ] | امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کی وزارت میں وزیر مملکت |
5 | جنرل (سبکدوش) وی کے سنگھ [ 29KB ] | سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت |
6 | جناب کرشن پال [ 113KB ] | بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور بھاری صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
7 | جناب دانوے راؤ صاحب دادا راؤ [ 283KB ] | ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ کوئلے کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کانکنی کی وزارت میں وزیر مملکت |
8 | جناب رام داس اٹھاولے [ 99KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
9 | سادھوی نرنجن جیوتی [ 131KB ] | امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور دیہی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت |
10 | ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان [ 44KB ] | ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کی وزارت میں وزیر مملکت |
11 | جناب نتیہ نند رائے [ 89KB ] | امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
12 | جناب پنکج چودھری [ 59KB ] | خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
13 | محترمہ انوپریہ سنگھ پٹیل [ 109KB ] | تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
14 | پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل [ 99KB ] | قانون و انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت |
15 | جناب راجیو چندر شیکھر [ 98KB ] | ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت میں وزیر مملکت ؛ اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت |
16 | محترمہ شوبھا کرندلاجے [ 26KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت. |
17 | جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما [ 40KB ] | بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
18 | محترمہ درشن وکرم جردوش [ 151KB ] | ٹیکسٹائلس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت |
19 | جناب وی مرلی دھرن [ 38KB ] | وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
20 | محترمہ میناکشی لیکھی [ 34KB ] | وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور ثقافت کی وزارت میں وزیر مملکت |
21 | جناب سوم پرکاش [ 151KB ] | تجارت و صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت |
22 | محترمہ رینوکا سنگھ سروتا [ 101KB ] | قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
23 | جناب رامیشور تیلی [ 93KB ] | پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور محنت و روزگار کی وزارت میں وزیر مملکت |
24 | جناب کیلاش چودھری [ 81KB ] | زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
25 | محترمہ انوپریہ دیوی [ 2124KB ] | وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
26 | جناب اے نرائن سوامی [ 124KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
27 | جناب کوشل کشور [ 507KB ] | ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
28 | جناب اجے بھٹ [ 178KB ] | وزارت دفاع میں وزیر مملکت؛ اور سیاحت کی وزارت میں وزیر مملکت |
29 | جناب بی ایل ورما [ 73KB ] | شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور امدادِ باہمی کی وزارت میں وزیر مملکت |
30 | جناب اجے کمار [ 71KB ] | امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
31 | جناب دیو سنگھ چوہان [ 72KB ] | مواصلات کی وزارت میں وزیر مملکت |
32 | جناب بھگونت کھوبا [ 19KB ] | نئی اور قابل احیاء توانائی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور کیمیاوی اشیاء اور کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
33 | جناب کپل موریشور پاٹل [ 124KB ] | پنچایتی راج کی وزارت میں وزیر مملکت |
34 | محترمہ پرتیما بھومک [ 68KB ] | سماجی انصاف اور اختیارکاری کی وزارت میں وزیر مملکت |
35 | ڈاکٹر سبھاش سرکار [ 99KB ] | وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
36 | ڈاکٹر بھاگوت کشن راؤ کراد [ 165KB ] | خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت |
37 | ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ [ 179KB ] | وزارت خارجہ میں وزیر مملکت؛ اور وزارت تعلیم میں وزیر مملکت |
38 | ڈاکٹر بھارتی پروین [ 116KB ] | صحت و کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت |
39 | جناب بسویشور توڈو [ 81KB ] | قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت |
40 | جناب شانتنو ٹھاکر [ 66KB ] | بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت میں وزیر مملکت |
41 | ڈاکٹر منج پارا مہندر بھائی [ 50KB ] | خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور آیوش کی وزارت میں وزیر مملکت |
42 | جناب جان برلا [ 130KB ] | اقلیتی امور کی وزارت میں وزیر مملکت |
43 | ڈاکٹر ایل مروگن [ 78KB ] | ماہی پروری، مویشی پالن اور ڈیری کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور اطلاعات و نشریات کی وزارت میں وزیر مملکت |
44 | جناب نستھ پرمانک [ 118KB ] | امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت؛ اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت میں وزیر مملکت |
وزیر اعظم |
---|
(26.09.2023 کو آخری مرتبہ یہ صفحہ اپ ڈیٹ کیا گیا)