Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی


وزیر اعظم نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب مودی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اڈیشا بھی جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جائزہ میٹنگ کے دوران متاثرین کے لیے بچاؤ، راحت رسانی  اور طبی امداد  کی فراہمی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‘‘

’’وزیر اعظم نریندر مودی اُڈیشا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ ریل حادثے کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔‘‘

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5796