وزیر اعظم نے شہریوں سے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کی عمارت سے متعلق شیئر کی گئی ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی آواز میں کریں
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ جناب مودی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی آواز میں کریں۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’پارلیمنٹ کی نئی عمارت ہر ہندوستانی کو فخر کا احساس کرائے گی۔ یہ ویڈیو اس شاندار عمارت کی ایک جھلک فراہم کرتی ہے۔ میری ایک خاص اپیل ہے – اس ویڈیو کو اپنی آواز میں شیئر کریں، جس میں آپ کے خیالات کا اظہار ہو۔ آپ کے کچھ ردعمل کو میں ری-ٹویٹ کروں گا۔ #MyParliamentMyPride کا استعمال کرنا نہ بھولیں۔‘‘
The new Parliament building will make every Indian proud. This video offers a glimpse of this iconic building. I have a special request- share this video with your own voice-over, which conveys your thoughts. I will re-Tweet some of them. Don’t forget to use #MyParliamentMyPride. pic.twitter.com/yEt4F38e8E
— Narendra Modi (@narendramodi) May 26, 2023
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5519