Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزارت دفاع نے928 کلیدی اہمیت کے حامل لائن ریپلیسمنٹ  یونٹس/ سب سسٹمز / فاضل پرزے اور اجزاء کی چوتھی مثبت دیسی کاری کی فہرست کو منطوری دی


ایک ٹوئیٹ میں ، مرکزی وزیر برائے دفاع جناب راجناتھ سنگھ نے اطلاع دی ہے کہ 928 کلیدی اہمیت کے حامل لائن ریپلیسمنٹ  یونٹس/ سب سسٹمز / فاضل پرزے اور اجزاء کی چوتھی مثبت دیسی کاری کی فہرست کو منطوری دی گئی ہے۔اس فہرست میں اعلیٰ درجہ کا سامان اور فاضل پرزے شامل ہیں جن کی قیمت 715 کروڑ روپے ہے ۔

جناب راجناتھ سنگھ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا :

’’دفاع کے شعبہ کے لئے ایک مثبت پیشرفت ۔یہ آتم نربھر بھارت کے حصول کے لئے ہمارے عزم کو مضبوطی بخشے گا اور عام لوگوں کی کاروباری صلاحیت کی ہمت افزائی کرےگا۔‘‘

مزید تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں:

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1923971

***********

ش ح ۔   س ب ۔ م ش

U. No.5158