Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرا عظم نے چنڈی گڑھ میں بھارت کے پہلے بھارتی فضائیہ کے وراثتی سینٹر کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں بھارت کے پہلے بھارتی فضائیہ کے وراثتی سینٹر کی تعریف کی۔

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی طرف سے کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

’’یہ ایک قابل ستائش کوشش ہے جو ہماری قوم کے تئیں ہماری فضائیہ کی زبردست خدمات اور تعاون کو مزید اجاگر کرےگی۔‘‘

***********

ش ح ۔  ح ا  ۔ م ش

U. No.4917