Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر  نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،  نیرج چوپڑا کو دوحہ  ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر  مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’سال کا پہلا ایونٹ اور پہلی پوزیشن!

دوحہ ڈائمنڈ لیگ مقابلے میں 88.67 میٹر کی ورلڈ لیڈ تھرو کے ساتھ، نیرج چوپڑا نے اپنا جلوہ برقرار رکھا۔ اُسے مبارکباد! آئندہ کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4860