Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے فرانس کے باسٹیل ڈے کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے پر فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جولائی کو فرانس کے باسٹل ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

فرانس کے صدر  ایمانوئل میکرون کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

“میرے دوست ایمانوئل میکرون آپ کا شکریہ! میں باسٹیل ڈے منانے نیز آپ اور فرانس کے عوام کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کا منتظر ہوں۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4857