Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سو سال مکمل کرنے پر گیتا پریس کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیتا پریس کے 100 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس اشاعت کے 100 سالہ سفر کو ملک اور دنیا میں روحانی ورثہ منتقل کرنے کے 100 سالہ سفر کو حیرت انگیز اور ناقابل فراموش قرار دیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”نیک خواہشات! ہندوستان روحانی ورثہ کو اپنی اشاعت کے ذریعہ ملک اور دنیا تک پہنچانے میں مسلسل مصروف گیتا پریس کے سو برسوں کا یہ سفر حیرت انگیز اور ناقابل فراموش ہے۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4797