Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیشنل ایس سی-ایس ٹی ہب اسکیم کی کامیابی کی تعریف کی


وزیر اعظم نے نیشنل ایس سی-ایس ٹی ہب اسکیم کی تعریف کی ہے جس نے ایک لاکھ سے زیادہ مستفیدین کے رجسٹریشن کو مکمل کر لیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب نارائن رانے کو جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایم ایس ایم ای کو مضبوط بنانا معاشرے کے ہر طبقے کو مضبوط بنانے کے مترادف ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”بہت بہت مبارک! ایم ایس ایم ای سیکٹر کو با اختیار بنانے کا مطلب معاشرے کے ہر طبقے کو با اختیار بنانا ہے۔ نیشنل ایس سی-ایس ٹی ہب اسکیم کی یہ کامیابی حوصلہ افزا ہے۔“

**************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4693