Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستان تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے: وزیر اعظم


عالمی بینک کی ایل پی آئی 2023 کی رپورٹ کے مطابق، بندر گاہوں کی ترسیل اور آبی گزر گاہوں کی وزارت نے کئی ممالک کے مقابلے بہتر ”ٹرن اراؤنڈ ٹائم“ کے ساتھ ہندوستانی بندر گاہوں کی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے تبصرہ کیا

”بندر گاہ کی قیادت میں ترقی کے ذریعے، ہندوستان تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4697