Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کا مضمون جی ای ایم پورٹل پر شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف محکموں میں گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس( جی ای ایم) پلیٹ فارم کے اثرات پر مرکزی وزیر تجارت اور صنعت جناب پیوش گوئل کے لکھے ہوئے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

مرکزی وزیر کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا۔

’’مرکزی وزیر جناب @پیوش گوئل نے وضاحت کی کہ کس طرح @ جی ای ایم_انڈیا پلیٹ فارم نے محکموں کی بچت کی اور شفافیت کے ساتھ ساتھ دکانداروں کے لیے منصفانہ مقابلے کی حوصلہ افزائی کی۔‘‘

**********

ش ح ۔ا ک۔ع ر

U. No.4322