Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  وسودھیو کٹمبکم پر مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ذریعے لکھے گئے مضمون کو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  وسودھیو کٹمبکم کے فسلفہ پر  بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ذریعے تحریر کردہ مضمون کو شیئر کیا ہے۔

بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا:

’’مرکزی وزیر جناب @DrMNPandeyMP لکھتے ہیں کہ ہندوستان ہمیشہ سے ’وسودھیو کٹمبکم‘ اور  عالمی بھائی چارہ کا راہبر رہا ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4252