Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سبھی  لوگوں سے پردھان منتری سنگھراہالیہ جانے کی درخواست کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں پردھان منتری سنگھرالیہ جانے کے لئے  سبھی لوگوں سے درخواست کی ہے۔

سابق وزیر اعظم آنجہانی کے بیٹے نیرج شیکھر کے پردھان منتری سنگھرالیہ کے دورے کے بارے میں جناب چندر شیکھر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

’’یہ میری خوش قسمتی تھی کہ مجھے چندر شیکھر جی جیسی عظیم شخصیت کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وزیر اعظم میوزیم میں ملک کے لوگ چندر شیکھر جی کے ساتھ ساتھ  اپنے تمام وزرائے اعظم کے تعاون کو دیکھ سکیں گے۔ میں سب سے درخواست کروں گا کہ وہ یہاں تشریف لائیں‘‘۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4215