وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران منعقد ہونے والے 100ویں جی 20 اجلاس کی ستائش کی ہے۔
جی 20 انڈیا کے ذریعے سلسلہ وار ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:
’’ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل‘ کے اصول کی رہنمائی میں اور ’وسودھیو کٹمبکم‘ کے ہمارے اخلاق کے مطابق، ہندوستان کی جی 20 صدارت نے عالمی بھلائی کو آگے بڑھانے اور ایک بہتر سیارہ کی تخلیق کے لیے کام کیا ہے۔‘‘
Guided by the principle of ‘One Earth, One Family, One Future’ and in line with our ethos of ‘Vasudhaiva Kutumbakam’, India’s G20 Presidency has worked to further global good and create a better planet. https://t.co/tmjXBqINZi
— Narendra Modi (@narendramodi) April 17, 2023
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 4203