Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہندوستانی اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستانی اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں جناب گوئل نے مطلع کیا ہے کہ ہندوستان نے سال 2022-23 کے لیے 770 بلین امریکی ڈالر کا نیا برآمدی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

”ہندوستان کے لوگ اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دنیا امید اور جوش کے ساتھ ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔“

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1916220

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4104