Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نئے ایمس کے اثر کے سلسلے میں ایک تھریڈ مشترک کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے،  مرکزی وزیر مملکت جناب نشتھ پرمانک کا ایک ٹوئیٹ تھریڈ شئیر کیا ہے، جس میں مغربی بنگال  کی نظیر پیش کی گئی ہے،  یہ تھریڈ ملک بھر میں  زیادہ تعداد میں ایمس کے قیام کے سبب ہونے والے  فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’مغربی بنگال کی مثال پیش کرتا ہوا یہ تھریڈ ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ ایمس کے قیام کی وجہ سے ہونے والے فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔

اس سلسلے میں، ہماری سرکار میڈیکل کالجوں کی  تعداد  میں اضافہ کررہی ہے اور اس امر کو بھی یقینی بنارہی ہے کہ علوم طب کی تعلیم مقامی زبانوں میں کیا جاسکے۔ یہ لوگوں کے لئے مددگار ثابت ہورہا ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:3859