Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آیوشمان بھارت یوجنا، غریبوں کے لیے ایک ڈھال: وزیر اعظم


وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت یوجنا غریب بھائیوں اور بہنوں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔

 آیوشمان بھارت کے بارے میں ایک ویڈیو مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“آیوشمان بھارت نے ہمارے غریب بھائی -بہن کے علاج کے خرچ کی فکر دور کی ہے۔ یہ منصوبہ جس طرح سے ان کے لیے حفاظتی ڈھال بنا ہے، وہ کسی بھی نعمت سےکم نہیں ہے۔

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3855