Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناگاثقافت ، جوش وخروش ، جانبازی اورفطرت  کے تئیں احترام کامرقع  ہے :وزیراعظم


ناگالینڈ کی سرکار میں پی ایچ ای ڈی  اورامدادباہمی کے وزیرجناب جیکب زہیمومی کے سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا، ‘‘جی –ٹوئینٹی پروگراموں  میں سے ایک کے دوران  نمائش کے لئے پیش کے لئے پیش شاندارناگاثقافت  کے بارے میں ایک اچھا ٹوئیٹ –ناگاثقافت ، جوش وخروش ، جانبازی اورفطرت کے تئیں احترام کے مترادف ہے ۔

جناب جیکب زہیمومی نے ایک ٹوئیٹ میں ناگالینڈ میں کوہیما کے مقام پرجی ٹوئینٹی  کے سبھی مندوبین کا گرم جوشی سے استقبال کرنے کاذکرکیاتھا۔

انھوں یہ بھی کہاکہ مندوبین کا، مستعدناگابھائیوں اوربہنوں کے ذریعہ روایتی ناگارقص پیش کرکے استقبال کیاگیاتھا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

 

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -3786