Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اروناچل پردیش کے مکتو اسمبلی حلقے میں ماگو گاؤں کے سرحدی علاقوں میں ترقی کے کامو ں کا خیر مقدم کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے مکتو اسمبلی حلقے  میں ماگو گاؤں کے سرحدی علاقوں میں  ترقی کے کامو ں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس  سے ان سرحدی  گاؤوں میں  رہنے والے لوگ بااختیار بنیں گے ۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب  پیما  کھانڈو  کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ سرحدی علاقوں  میں  ایک خیر مقدمی ترقی  ،جس سے سرحدی گاؤوں  میں رہنے والے لوگوں  کو اختیارات حاصل ہوں گے۔’’

*************

ش ح۔اس۔ رم

U-3722