وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کریڈٹ گارنٹی اسکیم میں کی گئی تبدیل، ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مستحکم کرنےکی سرکار کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانےنے ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں بتایا کہ ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مستحکم کرنے کی مسلسل کوششوں کےایک حصہ کے طور پر، ایم ایس ایز میں قرض کے بہاؤ میں اضافہ کرنے کے لئے کریڈٹ گارنٹی اسکیم کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
مرکزی وزیر کے سلسلے وار ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ ایم ایس ایم سیکٹر کو مضبوط کرنے کے لئے یہ ہماری سرکار کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘
This is a part of our Government’s efforts to strengthen the MSME sector. https://t.co/EWdEZeNCVA
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2023
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3687
This is a part of our Government's efforts to strengthen the MSME sector. https://t.co/EWdEZeNCVA
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2023