Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاویر جینتی پر بھگوان مہاویر کی عظیم تعلیمات کو یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، مہاویر جینتی پر  بھگوان مہاویر کی تعظیم  کرتے ہوئےکہا کہ بھگوان مہاویر نے  ایک پرامن، ہم آہنگ اور خوشحال معاشرے کی تعمیر کی راہ دکھائی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’آج ایک خصوصی دن ہے ، جب ہم بھگوان مہاویر کی عظیم تعلیمات کو یاد کرتے ہیں۔ انھوں نے ایک پر امن، ہم آہنگ اور خوشحال سماج تعمیر کرنے کا راستہ دکھایا۔ ان سے تحریک حاصل کرتے ہوئے، ہم ہمیشہ دوسروں کی خدمت کریں اور غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں۔‘‘

******

 

 

ش ح۔ ن ر

U NO:3684