وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گوا سولر روف ٹاپ پورٹل، شمسی توانائی کے استعمال اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کی سمت میں ایک شاندارقدم ہے۔ سولر روف ٹاپ آن لائن پورٹل، گواسولر ڈاٹ اِن، گوا انرجی ڈویلپمنٹ ایجنسی (جی ای ڈی اے) نے نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے محکموں کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔
گوا کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا:
’’شمسی توانائی کے استعمال اور اور پائیدا ترقی کو فروغ دینے کی سمت میں شاندار قدم۔‘‘
Good step towards harnessing solar energy and furthering sustainable development. https://t.co/opsUJyebzI
— Narendra Modi (@narendramodi) April 2, 2023
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3612
Good step towards harnessing solar energy and furthering sustainable development. https://t.co/opsUJyebzI
— Narendra Modi (@narendramodi) April 2, 2023