وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی آزادی کے 75ویں برس میں 750 بلین امریکی ڈالر سے زائد کے بقدر کی برآمدات کی حصولیابی کے لیے بھارت کے عوام کی ستائش کی ہے۔
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، جس میں وزیر موصوف نے بھارت کی آزادی کے 75ویں برس میں 750 بلین امریکی ڈالر سے زائد کے بقدر کی برآمدات کی حصولیابی کے بارے میں بتایا ہے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’اس کارنامے کے لیے بھارت کے عوام کو مبارکباد۔
یہی وہ جذبہ ہے جو آنے والے وقت میں بھارت کو آتم نربھر بنائے گا۔‘‘
Compliments to the people of India for this feat.
This is the spirit which will make India Aatmanirbhar in the times to come. https://t.co/6ymYTw4t3C
— Narendra Modi (@narendramodi) March 29, 2023
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3486
Compliments to the people of India for this feat.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 29, 2023
This is the spirit which will make India Aatmanirbhar in the times to come. https://t.co/6ymYTw4t3C