Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کا مضمون شیئر کیا


 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطلاعات اور نشریات کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کی طرف سے لکھا گیا ایک مضمون بعنوان ’ہندوستان کے نوجوان ایک غیر یقینی دنیا میں امید کی جوت جگاتے ہیں‘ شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

’’ہندوستان کا نوجوان ایک غیر یقینی دنیا میں امیدکی کرن پیدا کرتا ہے، مرکزی وزیر @ ianuragthakur لکھتے ہیں… پڑھیں!

timesofindia.indiatimes.com/india/speaking…

 

 

**********

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.2809