Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم   نےآسکر انعام جتینے پر ’دی ایلیفینٹ وسپیررز ‘ کی پوری  ٹیم کو مبارک باد پیش کی


وزیراعظم جناب نریند مودی نے بہترین ڈاکیومنٹری شارٹ فلم ’دی ایلیفینٹ وسپیررز ‘کے آسکر ایوارڈ جیتنے پر ڈاکیومنٹری فلم ساز کارتیکی گونسالویز ،فلم پروڈیوسر  گنیت مونگا اور فلم کی پوری  ٹیم کو مبارک  باد پیش کی ہے۔

اکیڈمی کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’اس اعزاز کے لئے @EarthSpectrum, @guneetm اور ’دی ایلیفینٹ وسپیررز‘ کی پوری ٹیم کو مبارک باد‘۔

ان کا یہ کام پائیدار ترقی اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ جینے کی اہمیت کو نمایاں کرتا ہے۔#Oscars  ‘‘

*********

ش  ح۔ق ت  ۔ ج

UNO-2592