Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کے لئے ان کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کے یوم تاسیس پر، CISFHQrs @کے تمام اہلکاروں کے لیے نیک خواہشات۔سی آئی ایس ایف  کا ہمارے سیکورٹی  نظام  میں ایک اہم کردار ہے۔ وہ اہم مقامات پر چوبیس گھنٹے سیکورٹی فراہم کرتے ہیں جن میں اہم اور کلیدی بنیادی ڈھانچہ  بھی شامل ہے۔ یہ فورس اپنی محنت اور پیشہ ورانہ نقطہ نظر کے لیے مشہور ہے۔ ‘‘

*************

 

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2486