آسام کے طلبا نے آنند، گجرات میں امول کوآپریٹیوز کے ڈیری پلانٹ کا دورہ کیا ۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یووا سنگم کے جذبے کی ستائش کی ہے۔
تیزپور، آسام کے رکن پارلیمنٹ پلب لوچن داس کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’اس طرح کے مواقع ہمارے نوجوانوں کو متنوع ثقافتوں کو تلاشنے اور بھارت کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔‘‘
Such opportunities enable our youth to explore diverse cultures and understand different aspects of India. https://t.co/tBbItbsePi
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2023
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2169
Such opportunities enable our youth to explore diverse cultures and understand different aspects of India. https://t.co/tBbItbsePi
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2023